گنتی نیوز کی جانب سے پوری پاکستانی قوم کو جشنِ آزادی مبارک
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس یومِ آزادی پر ہم عہد کریں کہ اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارا مستقبل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن و ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔
پاکستان زندہ باد
گنتی نیوز
Coming Soon | جلد آ رہا ہے
آپ تک بروقت، ذمہ دار اور باخبر صحافت کا نیا سفر بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔
پاکستان پائندہ باد









