حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر بے بنیاد قرار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے ممکنہ استعمال سے متعلق عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی خبر کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک کے مطابق پاک فضائیہ کو حوثیوں کے خلاف کارروائی میں استعمال کیے جانے سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ میں کوئی حقیقت نہیں۔ وزارت نے واضح کیا کہ اس حوالے سے گردش کرنے والی اطلاعات حقائق کے منافی ہیں۔

حکومت نے عالمی میڈیا کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو بنیاد بنا کر پاکستانی مسلح افواج کے ممکنہ استعمال کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔وزارت اطلاعات کے مطابق دفاعی معاہدے کی موجودگی کو کسی مخصوص فوجی کارروائی یا پاکستانی افواج کی بیرون ملک تعیناتی سے جوڑنا درست نہیں۔ حکومت نے میڈیا اداروں پر زور دیا ہے کہ حساس دفاعی معاملات پر رپورٹنگ کرتے وقت مصدقہ معلومات کو بنیاد بنایا جائے۔

  • Related Posts

    پاکستان

    پاکستان

    پاکستان اور دنیا سے آنے والی تازہ ترین اور اہم خبروں کی فوری اپ ڈیٹس بریکنگ نیوز، اہم اعلانات

    پاکستان اور دنیا سے آنے والی تازہ ترین اور اہم خبروں کی فوری اپ ڈیٹس بریکنگ نیوز، اہم اعلانات، فوری پیش رفت اور بڑے واقعات سے متعلق خبریں پاکستان اور دنیا…

    جواب دیں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    You Missed

    بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    • اکتوبر 8, 2026
    بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر بے بنیاد قرار

    • اکتوبر 8, 2026
    حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر بے بنیاد قرار

    دلچسپ و وعجیب دنیا بھر سے حیران کن، انوکھی، دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں اور واقعات قدرت کے عجائبات، غیر معمولی واقعات، حیرت انگیز

    • اکتوبر 8, 2026
    دلچسپ و وعجیب دنیا بھر سے حیران کن، انوکھی، دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں اور واقعات قدرت کے عجائبات، غیر معمولی واقعات، حیرت انگیز

    اہم ترین

    • اکتوبر 8, 2026
    اہم ترین

    پاکستان

    • ستمبر 15, 2026
    پاکستان

    دلچسپ و وعجیب دنیا بھر سے حیران کن، انوکھی، دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں

    • ستمبر 12, 2026
    دلچسپ و وعجیب دنیا بھر سے حیران کن، انوکھی، دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں
    Translate »